Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwarePrize Bond Searching

Word:

Index of words, starting with "aa"

Showing: 1-5 of 7

Page 1 of 2


Word

Urdu Meaning

English Meaning

aaien

وہ بنیادی اصولوں کا مجموعہ جس کے مطابق ریاست کا نظم و نسق چلایا جاتا ہے ریاست کا آئین یا دستور کہلاتا ہے ۔

aaiotomy

قحف شگافی ۔ بچے کی ولادت اگر بے حد دُشوار ہو جائے تو اِس کی کھوپڑی کو توڑ دینا یا کاٹ ڈالنا ۔

aardvark

جنوبی افریقہ کا سور کی قسم کا مور خور جانور ۔

aardwolf

جنوبی افریقہ کا لگڑ بگڑ کی قسم کا گوشت خور جانور ۔

aaronic

حضرت ہارون کے متعلق جو یہود کے مفتی اعظم تھے یا ان کے عہد امامت کے متعلق ۔
(1) - Aaronic (a.) Alt. of Aaronical


‹ Prev 1 2 Next ›