Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "al"


Showing: 106-110 of 437

Page 22 of 88


Word

Urdu Meaning

English Meaning

alfileria

الخَلال ۔ تیکھی گھاس ۔

alfol

المونیم کی باریک چادروں کا تِجارتی نام جِنھیں اِس طرح موڑا جاتا ہے کہ ہوا کے لیے مُتعدِد چھوٹی چھوٹی جگہیں بن سکیں ۔

alfraganus

الفرغانی، 860ء ، اجرام فلکی کی حرکات پر تحقیق و تحریر ۔ المامون کی زیرسرپرستی (813ء تا 833ء) بغداد میں ہونے والے زمین کے قطر کی پیمائش کے منصوبے میں شامل رہے ۔ بغداد سے مصر واپس آکر 856ء میں اسطرلاب پر ایک تحقیقی شرح لکھی ۔ 861ء کے دوران بنائے گئے نیل پیما ک ۔

alfresco

کھلی ہوا میں ۔ میدان میں ۔
(1) - Alfresco (adv. & a.) In the open-air.

alga

سمندری کائی ۔ بحری گھاس ۔
(1) - Alga (n.) A kind of seaweed; pl. the class of cellular cryptogamic plants which includes the black, red, and green seaweeds, as kelp, dulse, sea lettuce, also marine and fresh water confervae, etc.