Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
anabiosis |
باز حَیات ۔ باز زِندَگی ۔ مَر کَر جینا ۔ مَوت یا مَوت کی کیفِیَت سے زِندَگی کی طَرَف واپسی ۔ |
|
anabol |
سٹیرائیڈ جو تَجمع کو بَڑھاتا ہے اور پَروٹین کو الَگ کرتا ہے سٹیرائیڈ جو تَجمع کو بَڑھاتا ہے اور پَروٹین کو الَگ کَرتا ہے ۔ |
|
anabolism |
تَعمیری تَحَول ۔ مُثبَت اِستَحالَت ۔ اِجتِماع ۔ تَشکیل ۔ |
(1) - Anabolism (n.) The constructive metabolism of the body, as distinguished from katabolism. |
anabolite |
تَعمیر کار (حَیاتِیات)کوئی مُختَلِفُ الاجزا شے جو تَعمیری تَحَول کے ذَریعےبَسیط تَر صُورَت سے تَرکیب پَذیر ہُوئی ہو ۔ |
|
anachronic |
جس میں غلط وقت کا حوالہ دیا جائے ۔ |
(1) - Anachronic (a.) Alt. of Anachronical |