Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "my"


Showing: 16-20 of 88

Page 4 of 18


Word

Urdu Meaning

English Meaning

myelitis

وَرمِ نَخاع ۔ ریڑھ کی ہَڈّی یا نَخاع کی سوزِش ۔
(1) - Myelitis (n.) Inflammation of the spinal marrow or its membranes.

myelocele

فَتَق نَخاع ۔ نَخاع کی تَکمیل کا رُک جانا ۔

myelocytes

مَغَز خُلیَہ ۔ ہَڈّی کے مَغَز کے خُلیے سے لیُوکوسائیٹس بَنتے ہَیں ۔

myelofibbrosis

اِستَخوانی گُودے کے کہفَہ کے اندَر دَیشَہ دار نَسیج کا بَننا ۔ خُونی خُلیوں کی بَناوَٹ میں دَخَل انداز ہوتا ہے ۔

myelogenous

نَخائی مَغَز زا ۔ ہَڈّی کے گُودے میں سے پَیدا ہوتا ہے ۔