Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "rh"


Showing: 11-15 of 93

Page 3 of 19


Word

Urdu Meaning

English Meaning

rhaysodist

بے جوڑ گیت گانے یا لکھنے والا ۔

rhazes

ابوبکرالرازی، 864 ء تا 925ء، طب ، فلسفہ و کیمیاء میں تحقیق و تحریر ۔ کیمیائی مرکب الکحل کی دریافت کا سہرا ان کے سر ہے ۔ جبکہ بعض زرائع تیزاب كِبرِیت (sulfuric acid) کی دریافت بھی انہی سے منسوب کرتے ہیں اور دیگر ایسے تاریخی شواہد بھی پیش کیئے جاتے ہی ۔

rhea

امریکی شتر مُرغ ۔ رِبّا نسل کا جنوبی امریکا کا بے پرواز پرندہ ۔ جو افریقی شُتر مُرغ سے مشابہ ہوتا ہے ۔
(1) - Rhea (n.) Any one of three species of large South American ostrichlike birds of the genera Rhea and Pterocnemia. Called also the American ostrich.
(2) - Rhea (n.) The ramie or grass-cloth plant. See Grass-cloth plant, under Grass.

rhei

رئیَم آفینسینلے کی خُشک جَڑ ۔

rhenium

رینیم ۔ میگنیز سے مشابہ ایک نادر دھاتی عنصر ۔ جس کا نقطہ پگھلاو بہت زیادہ ہوتا ہے ۔