Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwarePrize Bond Searching

Word:

Index of words, starting with "sa"

Showing: 1-5 of 761

Page 1 of 153


Word

Urdu Meaning

English Meaning

saamra

خلیفہ معتصم نے بغداد سے شمال میں ۷۰ میل کے فاصلے پر دریائے دجلہ کے کنارے سامرا کے مقام پر نیا شہر بنایا جو ترک فوج کی چھاونی تھا ، کچھ عرصہ دارلخلافہ بھی رہا، ۔

sabadilla

سَبدیلا ۔ شعیرَک ۔ خَریق ۔ کَندَش ۔ میکسیکو اور وَسطی امریکا کا سوسَنی پودا ۔
(1) - Sabadilla (n.) A Mexican liliaceous plant (Schoenocaulon officinale); also, its seeds, which contain the alkaloid veratrine. It was formerly used in medicine as an emetic and purgative.

sabaism

صابیت ۔ اجرام فلکی کو ذی روح سمجھنا ۔ ستاری پرسی ۔
(1) - Sabaism (n.) See Sabianism.

sabaoth

خدائے برتر ۔ انسانوں کا خالق ۔ انسانوں کا پروردگار ۔
(1) - Sabaoth (n. pl.) Incorrectly, the Sabbath.
(2) - Sabaoth (n. pl.) Armies; hosts.

sabbatarianism

یوم سبت کو ماننا ۔ آرام اور عبادت کے دن کا احترام کرنا ۔
(1) - Sabbatarianism (n.) The tenets of Sabbatarians.


‹ Prev 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 ... 153 Next ›