Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwarePrize Bond Searching

Word:

Index of words, starting with "ai"

Showing: 31-35 of 96

Page 7 of 20


Word

Urdu Meaning

English Meaning

air-cooled

ہَوا بَستَہ ۔ ہَوا کے ذَرِیعے ٹھَنڈا کِیا گَیا ۔

air-foil

کوئی ایسی مُسطح چیز جو کِسی طیارے کو ہوا میں قائم رکھنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہو ۔

air-frame

اِنجن کے بغیر پُورے ہوائی جہاز کا ڈھانچا ۔

air-lock

ہوائی روک کِسی پائپ سے کوئی سیال چیز بہنے کے دوران میں ہوا کا بُلبلہ پیدا ہونے سے سیال کا بہنا بند ہو جاتا ہے ۔

air-siaked

ہَوا میں بُجھا ۔ مَرطُوب ہَوا میں بھیگا ہُوا ۔