Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwarePrize Bond Searching

Word:

Index of words, starting with "au"

Showing: 141-145 of 230

Page 29 of 46


Word

Urdu Meaning

English Meaning

auto-intoxication

ذاتی تسمم ۔ جِسم کے اندر پیدا ہونے والے مادّوں سے جِسم میں زہریلے اثرات کا پھیل جانا ۔

auto-suggenstion

ذاتی ایعاز اپنے ذہن میں خود کوئی بات بِٹھا لینا مثلاً اپنے آپ کو بیمار کہتے کہتے واقعی بیمار پڑ جانا ۔

autoantigen

آٹو اینٹی باڈی کی پَیداوار شُرُوع کَرنے کے قابَل جِسَم میں کوئی چیز ۔

autobahn

جَرمَن شاہراہ اعظَم ۔

autobiographer

آپ اپنی زندگی کے سوانح حیات لکھنے والا ۔
(1) - Autobiographer (n.) One who writers his own life or biography.