Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "io"


Showing: 21-25 of 26

Page 5 of 6


Word

Urdu Meaning

English Meaning

ionize

رواننا ۔ روان کی صُورت میں الگ کرنا ۔ روان پیدا کرنا ۔

ionizer

روان ساز ۔ گیس میں روان پیدا کرنے کا آلہ ۔

ionone

بے رنگ سے ہلکے زرد رنگ تک کا ایک مائع جِس میں چوبی بَنفشی بُو آتی ہے ۔

ionosphere

روانی کُرہ ۔ کُرہ روانیہ ۔ فضا کا روان دار عِلاقہ جو فِضا میں زمین کی سطح سے پچاس میل کے فاصلے سے شُروع ہو کر اُوپر دو سو میل تک پھیلا ہوا ہے ۔

iota

ذرہ یونانی حرُوف تہجی کا نواں حرف ۔
(1) - Iota (n.) A very small quantity or degree; a jot; a particle.
(2) - Iota (n.) The ninth letter of the Greek alphabet (/) corresponding with the English i.