Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
twenty-one |
بیس اور بائیس کا دَرمیانی عدَد ۔ اِکیس ۔ نِشان یا علامَت جو اِس عدَد کو ظاہِر کَرے ۔ اِکیس چیزوں کا مَجمُوعہ ۔ |
|
twentyfold |
بیس گناہ ۔ |
(1) - Twentyfold (a.) Twenty times as many. |
twerp |
قابِلِ نَفرَت شَخص خَصُوصاً حَقیر یا مَکرُوہ لَڑکا یا آدمی ۔ احمَق شَخص ۔ غَیر اہم شَخص ۔ |
|
twi-night |
(بیس بال) تَماشائیوں کے لیے ایک ہی ٹِکَٹ پَر دو گیموں کی نِسبَت سے جو شام سے ذَرا پہلے شُروع ہوں اور اندھیرا ہونے پَر مَصنُوعی روشَنی میں جاری رہیں ۔ |
|
twice |
دو بار ۔ دو دفعہ ۔ |
(1) - Twice (adv.) Doubly; in twofold quantity or degree; as, twice the sum; he is twice as fortunate as his neighbor. (2) - Twice (adv.) Two times; once and again. |