Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "xe"


Showing: 6-10 of 35

Page 2 of 7


Word

Urdu Meaning

English Meaning

xenodiagnosis

(عِلمِ ادوِیَہ) جَراثیم سے پاک کِسی حَشرے یا جانوَر کو جَراثیم آلُودَہ خوراک کھِلا کَر یہ پَڑتال کَرنا کہ اس میں جَراثیم آلُودگی یا مَرض تو پیدا نَہیں ہو گَیا ۔

xenodiagnostic

دَرج بالا مَرض یا اُس سے مُتعلِق ۔

xenogamy

مخلوط نباتاتی پیدائش ۔
(1) - Xenogamy (n.) Cross fertilization.

xenolith

(ارضِیات) بے میمَل پَتھَر ۔ کِسی چَٹان میں پائے جانے والے وہ ٹُکڑے جو اُس چَٹان سے مُتعلِق نَہ ہوں ۔

xenolithic

بے میمَل پَتھَر کا سا ۔