Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "as"


Showing: 86-90 of 302

Page 18 of 61


Word

Urdu Meaning

English Meaning

asperate

کھردار کرنا ۔ ناہموار کرنا ۔
(1) - Asperate (v. t.) To make rough or uneven.

asperges

(رومَن کیتھولِک کَلیسا ) پاکابی ۔ اِتوار کو بَڑے اِجتَماع کے موقَع پَر قُربان گاہ ۔ پادری اور شُرَکا پَر آبِ مُقَدَس چھِڑَکنے کی رَسَم ۔
(1) - Asperges (n.) The brush or instrument used in sprinkling holy water; an aspergill.
(2) - Asperges (n.) The service or ceremony of sprinkling with holy water.

aspergillosis

اسفَر جَلوسیت ۔ یہ مَرض ایسے اشخاص میں پائی جاتی ہے جو غَلّہ یا بیجوں کا کاروبار کَرتے ہَیں ۔ بھُوسے سے ہونے والی بیماری (طِب) بَدَن کی بافتوں یا جِھلّی کی سَطَح پَر اُبّی پھَپھُوندی (اسفَر جیلُوس) کی موجُودگی سے پیدا ہونے والی بیماری ۔

aspergillus

(نَباتِیات ) اُبی ۔ اسفَر جیلُوس ۔ بُرشیہ ؛ اِسی نام و نَسَل کی ایک پھَپھُوندی ۔

asperifoliate

(نَباتِیات) ۔ ناہَموار بَرگَہ ۔ کھُردَرے پَتوں والا ۔
(1) - Asperifoliate (a.) Alt. of Asperifolious