Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Afsaana meaning in Urdu & English



English to Urdu Dictionary

لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں ایک سچی اور حقیقی کہانی کو افسانہ کہا جاتا ہے جس میں کسی ایک واقع کو بنیاد بنا کر کہانی کی تشکیل کی گئی ہو ۔ جس میں وحدت ِ تاثر ہو ، افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے ۔


Similar Spell Words