Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Booran meaning in Urdu & English



English to Urdu Dictionary

خلیفہ مامون کے وزیر حسن بن سہل کی بیٹی تھی، حسن اور جمال اور علم و فضل کے اعتبار سے بوران کا شمار دنیائے اسلام کی نامور خواتین میں ہوتا ہے ، مامون نے بوران سے اس دھوم دھام سے شادی رچائی کہ تاریخ اسلام میں اس کی مثال ملنا مشکل ہے ۔


Similar Spell Words