Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Tibit meaning in Urdu & English



English-Urdu Dictionary

تبت وسط ایشیا کا ایک علاقہ ہے جو اب چین میں شامل ہے ۔ یہ تبتی افراد کا آبائی وطن ہے ۔ سطح سمندر سے 4 ہزار 900 فٹ کی اوسط بلندی پر واقع ہونے کے باعث اسے دنیا کی چھت کہا جاتا ہے ۔ اس خطے کا دارالحکومت لہاسا ہے ۔


Similar Spell Words