Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwarePrize Bond Searching

Word:

Index of words, starting with "ja"

Showing: 31-35 of 146

Page 7 of 30


Word

Urdu Meaning

English Meaning

jackofalltrades

ہر فن مولا ۔

jackplane

رَندا ۔ ایک اوزار جِسے بَڑھَئی کھُردری لَکڑی کو ہَموار کَرنے کے لِیے اِستِعمال کَرتا ہے ۔

jackpot

تاش کا کھیل ۔ مُقابلے کا سَب سے بَڑا اِنعام ۔ جِس میں لَگائی گَئی شَرطوں کی مَجمُوعی رَقَم شامِل ہو ۔

jackscrew

پیچواں جیک ۔ بھاری اشیا کو محدُود بُلَندی تَک اُٹھانے والا جیک ۔
(1) - Jackscrew (n.) A jack in which a screw is used for lifting, or exerting pressure. See Illust. of 2d Jack, n., 5.

jackshaft

مُتقابِل دھُرا ۔ سُرُنگ یا کان کا دھُرا یا بَلّی ۔