Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwarePrize Bond Searching

Word:

Index of words, starting with "au"

Showing: 16-20 of 230

Page 4 of 46


Word

Urdu Meaning

English Meaning

audio

سَمعی ۔ سُنی جا سَکنے والی صَوتی لہروں کی باز آفرینی ۔ نَشَرکاری اور وَصُولی سے مُتَعلِق ۔

audio-frequency

سمعی تعدد ۔ اِن برقی لہروں ی فی سیکنڈ تعداد جِن سے قابِل سماعت آوازیں پیدا ہوتی ہیں ۔

audio-visual

سَمعی بَصری ۔ سُننے اور دیکھنے کا یا اُن سے مُتَعلِق ۔

audiogram

سَمعی تَرسیم ۔ سماعت کا چارٹ جِس میں سَمع پیما اِستَعمال ہوتا ہے ۔

audiology

عَلمَ سَماعت ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں سَماعت کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے ۔